میاں نواز شریف 45 سال سے ذوالفقار علی بھٹو بننے کی کوششمیںلگے رہے ، انہوں نے کس آرمی چیف کو اپنا بیٹا بنا لیا تھا ؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چوہدری اپنےکالم ’’قومی مفاد‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔وہ رکے‘ لمبا سانس لیا اور بولے ”میاں نواز شریف 1997ءمیں دوسری بار وزیراعظم بنے‘ جنرل جہانگیر کرامت آرمی چیف تھے‘ یہ پروفیسر ٹائپ آرمی چیف تھے‘ قانون اور قاعدے کے مطابق چلتے تھے۔میاں نواز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی ان کے… Continue 23reading میاں نواز شریف 45 سال سے ذوالفقار علی بھٹو بننے کی کوششمیںلگے رہے ، انہوں نے کس آرمی چیف کو اپنا بیٹا بنا لیا تھا ؟ حیرت انگیز انکشاف