نوازشریف نے اجازت دے دی، مریم نواز کس حلقے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی؟فیصلہ ہوگیا
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے الیکشن 2018میں اپنے والد نواز شریف کے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے جب اس حلقہ سے پہلی بار الیکشن لڑا تھا… Continue 23reading نوازشریف نے اجازت دے دی، مریم نواز کس حلقے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی؟فیصلہ ہوگیا