بیت اللہ اور مسجد نبویؐ میں نمازِ کسوف کی ادائیگی ، شہری رب کے حضور گڑ گڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہے
ریاض ،لاہور ( آن لائن )سعودی عرب میں سورج گرہن لگنے کے ساتھ ہی مکہ مکرمہ میں بیت اللّٰہ میں نمازِ کسوف ادا کی گئی۔سعودی عرب میں سورج گرہن کے موقع پر بیت اللہ ، مسجد نبویؐ اور مملکت کے تمام شہروں کی مساجد میں نمازِکسوف کی ادائیگی کی گئی۔ نمازِ کسوف کی ادائیگی کے… Continue 23reading بیت اللہ اور مسجد نبویؐ میں نمازِ کسوف کی ادائیگی ، شہری رب کے حضور گڑ گڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہے