نقیب اللہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت نے راؤ انوارکو بڑا سرپرائز دیدیا
کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب قتل کیس کے مرکزی ملزم را ؤ انوار کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست منظور کرلی۔ ہفتہ کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے ملزم را ؤ انور… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت نے راؤ انوارکو بڑا سرپرائز دیدیا