پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کی گرفتاری،تحریک انصاف کا شدید ردعمل،انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی گرفتاری،تحریک انصاف کا شدید ردعمل،انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کواس لئے گرفتارنہیں کیاجارہاکیونکہ مقدمات جھوٹے ہیں،اگر انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تو ملکی حالات قابو نہیں رہیں گے ۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب ابھی تک… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری،تحریک انصاف کا شدید ردعمل،انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

جیل اسحاق ڈار کا مقدر بن چکی ہے ٗ نعیم الحق

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

جیل اسحاق ڈار کا مقدر بن چکی ہے ٗ نعیم الحق

اسلام آباد (این این آئی)انصاف کے رہنما نعیم الحق نے اسحاق ڈار سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل ان کا مقدر بن چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ ہمارا حکومت اور نظام سے اعتماد اٹھ چکا ہے ٗنعیم الحق نے کہا کہ… Continue 23reading جیل اسحاق ڈار کا مقدر بن چکی ہے ٗ نعیم الحق

این اے 120 میں ‘ نواز شریف کو جانے کی اجازت تھی عمران خان کو نہیں،نعیم الحق

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

این اے 120 میں ‘ نواز شریف کو جانے کی اجازت تھی عمران خان کو نہیں،نعیم الحق

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ این اے 120 میں 65 فیصد ووٹرز نے حصہ نہیں لیا‘ الیکشن کمیشن کے قواعد میں بہت سی خامیاں ہیں‘ نواز شریف کو این اے 120 میں جانے کی اجازت تھی لیکن عمران خان کو نہیں‘ الیکشن کمیشن کا رویہ انتہائی… Continue 23reading این اے 120 میں ‘ نواز شریف کو جانے کی اجازت تھی عمران خان کو نہیں،نعیم الحق

بیرون ملک سے ملنے والے پیسے کا کیا، کیا؟تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا

datetime 16  اگست‬‮  2017

بیرون ملک سے ملنے والے پیسے کا کیا، کیا؟تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے کہہ دیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے ٗ جو کیس چل رہا ہے اس پر الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں رائے نہیں دے سکتا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نعیم الحق… Continue 23reading بیرون ملک سے ملنے والے پیسے کا کیا، کیا؟تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا

عائشہ گلالئی کوپارٹی میں شمولیت کی پیشکش کیوں کی؟تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 6  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کوپارٹی میں شمولیت کی پیشکش کیوں کی؟تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شامل ہونے کی پیش کش اور حمایت کرنے کی وضاحت کرے۔پشاور جمخانہ میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ میلہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق… Continue 23reading عائشہ گلالئی کوپارٹی میں شمولیت کی پیشکش کیوں کی؟تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

‘‘عائشہ گلا لئی سرخرو؟’’ نعیم الحق کی ایک ذرا سی غلطی نے تحریک انصاف کو مصیبت میں پھنسا دیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

‘‘عائشہ گلا لئی سرخرو؟’’ نعیم الحق کی ایک ذرا سی غلطی نے تحریک انصاف کو مصیبت میں پھنسا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نعیم الحق کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک ہونے کے امکانات نہیں، عائشہ گلا لئی کی جانب سے الزامات کے بعد وضاحتی ٹویٹ سے قبل 200پیغامات بھی اسی ڈیوائس سے بھیجے گئے جس سے وضاحتی پیغام آیا، آئی ٹی ماہر ۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق تحریک انـصاف کے ترجمان… Continue 23reading ‘‘عائشہ گلا لئی سرخرو؟’’ نعیم الحق کی ایک ذرا سی غلطی نے تحریک انصاف کو مصیبت میں پھنسا دیا

’’عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش اور پھر آج ٹویٹر پر اس کا اعتراف‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایسا کیوں کیا ۔۔وجہ سامنے آگئی

datetime 4  اگست‬‮  2017

’’عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش اور پھر آج ٹویٹر پر اس کا اعتراف‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایسا کیوں کیا ۔۔وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش کا اعتراف تحریک انـصاف کے ترجمان نعیم الحق نے نہیں بلکہ ان کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک کرنے والے ہیکر نے کیا، شفقت محمود نے وضاحت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ نعیم الحق کے ٹویٹر اکائونٹ کو ہیک… Continue 23reading ’’عائشہ گلا لئی کو شادی کی پیشکش اور پھر آج ٹویٹر پر اس کا اعتراف‘‘ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایسا کیوں کیا ۔۔وجہ سامنے آگئی

عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

datetime 4  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان  اور نعیم الحق پر سنگین نوعیت کے الزامات کے چرچے پورے ملک میں جاری ہیں ۔ ان الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف تو آچکا ہے لیکن اب نعیم الحق کا بھی موقف آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عائشہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

مجھے اس سیاستدان نے بھی گندے ایس ایم ایس بھیجے،عائشہ گلالئی نے ایک اور اہم شخصیت پر الزام دھردیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

مجھے اس سیاستدان نے بھی گندے ایس ایم ایس بھیجے،عائشہ گلالئی نے ایک اور اہم شخصیت پر الزام دھردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عائشہ گلالئی کا ایک اوردھماکہ،عمران خان کے بعد ایک اور اہم سیاسی رہنما پر گندے ایس ایم ایس کا الزام عائد کردیا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے اسمبلی نشست چھوڑنے سے ایک بار پھر انکارکردیا انہوں نے اس سوال پر کہ عمران خان کے علاوہ اور کن افراد نے… Continue 23reading مجھے اس سیاستدان نے بھی گندے ایس ایم ایس بھیجے،عائشہ گلالئی نے ایک اور اہم شخصیت پر الزام دھردیا

Page 10 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13