لاج کے کرائے، بجلی و سوئی گیس مد میں لاکھوں واجب الادا تحریک انصاف کے اراکین نادہندہ نکلے
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے اراکین سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشگاہیں خالی کرانے کے معاملے پر تحریک انصاف کے نادہندگان کی تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق اراکین پر لاج کے کرائے، بجلی و سوئی گیس کی مد میں لاکھوں روپے واجب الادا ہیں۔ دستاویز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فخر امام… Continue 23reading لاج کے کرائے، بجلی و سوئی گیس مد میں لاکھوں واجب الادا تحریک انصاف کے اراکین نادہندہ نکلے