گلگت بلتستان الیکشن کے دوران ن لیگ کو بڑا سیاسی جھٹکا، عین وقت پر اہم لیگی رہنما نے وفاداری بدل لی
گلگت (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان میجر (ر) امین ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر گلگت میجر (ر) امین نے ملاقات کی جس میں… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن کے دوران ن لیگ کو بڑا سیاسی جھٹکا، عین وقت پر اہم لیگی رہنما نے وفاداری بدل لی