میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کرنے والا پی ٹی آئی رہنما خود انڈر میٹرک نکلا، حیرت انگیز صورتحال
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے آج میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے، پوزیشن ہولڈرز کو انعامات تقسیم کرنے کی تقریب جھنگ روڈ پر واقع بورڈ کے آڈیٹورم میں منعقد ہوئی، اس تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین خان تھے،… Continue 23reading میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کرنے والا پی ٹی آئی رہنما خود انڈر میٹرک نکلا، حیرت انگیز صورتحال