پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کاآج93واں یوم پیدائش
لاہور(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا93واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا ۔ ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ سالگرہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر 6اگست1928ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے وطن… Continue 23reading پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کاآج93واں یوم پیدائش