بجٹ خسارے میں خطرناک اضا فہ ،آمدنی اور اخراجات میں فرق کم کیا جائے،میاں زاہد حسین
کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ معاشی سرگرمیاں جمود کا شکار ہو رہی ہیں ،صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔ بے روزگاری بڑھ رہی ہے، GDPسکڑ کر 5.8فیصد… Continue 23reading بجٹ خسارے میں خطرناک اضا فہ ،آمدنی اور اخراجات میں فرق کم کیا جائے،میاں زاہد حسین