اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مکی آرتھر قومی ٹیم کے کوچ رہیں گے یا نہیں ؟ سگنل مل گیا

datetime 9  جولائی  2019

مکی آرتھر قومی ٹیم کے کوچ رہیں گے یا نہیں ؟ سگنل مل گیا

لندن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ملاقات کے بعد مکی آرتھر کے ہیڈ کوچ برقرار رہنے کے قومی امکانات پیدا ہو گئے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کی چئیرمین پی سی بی سے 90 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں ایم ڈی پی… Continue 23reading مکی آرتھر قومی ٹیم کے کوچ رہیں گے یا نہیں ؟ سگنل مل گیا

ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ‎

datetime 6  جولائی  2019

ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ‎

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ورلڈکپ کا سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان آنے کی بجائے جنوبی افریقہ چلے جائیں گے جبکہ باولنگ کوچ اظہر محمود بھی پاکستان واپس نہیں آئیں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ‎

میر ے مستقبل کا فیصلہ میں نے اور پی سی بی نے کر نا ہے ،مکی آرتھر

datetime 3  جولائی  2019

میر ے مستقبل کا فیصلہ میں نے اور پی سی بی نے کر نا ہے ،مکی آرتھر

لندن(آن لائن)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میر ے مستقبل کا فیصلہ میں نے پی سی بی نے کر نا ہے ۔مجھے اگر موقع دیا جائے تو مزید 2سال پاکستان کرکٹ کیلیے کام کرنا چاہتا ہوں، اگر ایسا نہ ہوا تو مایوسی ہوگی۔ پاکستان کرکٹ کیلئے کام کرتے… Continue 23reading میر ے مستقبل کا فیصلہ میں نے اور پی سی بی نے کر نا ہے ،مکی آرتھر

ورلڈ کپ میں ہماری منزل اپنے ہاتھوں میں ہے، مکی آرتھر

datetime 3  جولائی  2019

ورلڈ کپ میں ہماری منزل اپنے ہاتھوں میں ہے، مکی آرتھر

لارڈز(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی کے لیے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شان دار کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی منزل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔مکی آرتھر نے انگلینڈ کے خلاف بھارت کی شکست پر… Continue 23reading ورلڈ کپ میں ہماری منزل اپنے ہاتھوں میں ہے، مکی آرتھر

پچھلی اتوار خودکشی کرنا چاہتا تھا۔۔۔!!! پاکستانی کوچ مکی آرتھر دل کی باتیں زبان پر لے آئے‎

datetime 24  جون‬‮  2019

پچھلی اتوار خودکشی کرنا چاہتا تھا۔۔۔!!! پاکستانی کوچ مکی آرتھر دل کی باتیں زبان پر لے آئے‎

لارڈز(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں سب کچھ بہت جلدی ہوا، آپ ایک میچ ہارے اور پھر دوسرا میچ ہارے، یہ ورلڈکپ ہے، میڈیا سکروٹنی کے ساتھ لوگوں کی توقعات بھی ہوتی ہیں اور پھر ٹورنامنٹ میں آپ اچانک تقریباً دفاعی پوزیشن پر چلے… Continue 23reading پچھلی اتوار خودکشی کرنا چاہتا تھا۔۔۔!!! پاکستانی کوچ مکی آرتھر دل کی باتیں زبان پر لے آئے‎

چیمپئینز ٹرافی کے بعد عامر کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی، مکی آرتھر

datetime 11  مئی‬‮  2019

چیمپئینز ٹرافی کے بعد عامر کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی، مکی آرتھر

ساؤتھمپٹن(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ عامر اچھا بولر ہے تاہم چیمپئینز ٹرافی کے بعد اس کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ ہم انگلینڈ میں چیمپئینز ٹرافی جیت چکے ہیں، کھلاڑی اچھا کھیل کر اعتماد حاصل کرتے ہیں،… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی کے بعد عامر کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی، مکی آرتھر

آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد کوچ مکی آرتھر کا ایسا حیران کن ردعمل کہ پاکستانیوں کا غصہ ساتویں آسمان پرپہنچ جائیگا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد کوچ مکی آرتھر کا ایسا حیران کن ردعمل کہ پاکستانیوں کا غصہ ساتویں آسمان پرپہنچ جائیگا

دبئی( آن لائن )آسٹریلیا کے خلاف 5 ون ڈے پر مشتمل سیریز میں 0-5 سے وائٹ واش کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔دبئی میں کینگروز کے ہاتھوں عبرتناک وائٹ واش کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہم انگلینڈ میں ہونے… Continue 23reading آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد کوچ مکی آرتھر کا ایسا حیران کن ردعمل کہ پاکستانیوں کا غصہ ساتویں آسمان پرپہنچ جائیگا

ٹیم سے جذباتی وابستگی ہے،خراب کارکردگی پر خفا ہوا : مکی ارتھر

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ٹیم سے جذباتی وابستگی ہے،خراب کارکردگی پر خفا ہوا : مکی ارتھر

کیپ ٹاؤن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں ، سینچورین ٹیسٹ میں خراب کارکردگی پر وہ خفا ہوگیا تھا۔ساوتھ افریقین میڈیا کو انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، سینچورین ٹیسٹ… Continue 23reading ٹیم سے جذباتی وابستگی ہے،خراب کارکردگی پر خفا ہوا : مکی ارتھر

’’پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست پر عوام شدید غصے میں‘‘ اگریہ 2 بندے ہماری جان چھوڑ دیں اپنی ایک سال کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کرادینگے، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے انوکھی شرط رکھ دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

’’پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست پر عوام شدید غصے میں‘‘ اگریہ 2 بندے ہماری جان چھوڑ دیں اپنی ایک سال کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کرادینگے، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے انوکھی شرط رکھ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سپر فور کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جہاں اس کا مقابلہ کل بھارت سے ہوگا۔پاکستانی ٹیم کی شرمناک شکست پر عوام میں بھی غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔اسی تناظر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ… Continue 23reading ’’پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست پر عوام شدید غصے میں‘‘ اگریہ 2 بندے ہماری جان چھوڑ دیں اپنی ایک سال کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کرادینگے، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے انوکھی شرط رکھ دی

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6