مکہ المکرمہ کے 16 منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی
مکہ المکرمہ(سی پی پی)سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ المکرمہ کے جیاد ہوٹل میں آگ لگ گئی ۔ مزید تفصیلات کے مطابق جس ہوٹل می آگ لگی تھی وہ 16 منزلہ تھا اور ہوٹل می مختلف ممالک کے 1100 افراد رہائش پذیر تھے ۔ آگ ہوٹل کی پہلی منزل کے ایک کمرے میں لگی تھی… Continue 23reading مکہ المکرمہ کے 16 منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی