پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سکھر ملتان موٹر وے،ڈاکوئوں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2023

سکھر ملتان موٹر وے،ڈاکوئوں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سکھر (این این آئی)سکھر ملتان موٹر وے پر ڈاکوئوں کی کارپر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔سکھر ملتان موٹر وے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے 2 کار سوار افراد کو قتل کر دیا،لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے کار… Continue 23reading سکھر ملتان موٹر وے،ڈاکوئوں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

موٹروے پولیس کا نجی ٹرانسپورٹ کمپنیز کی بسوں کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2023

موٹروے پولیس کا نجی ٹرانسپورٹ کمپنیز کی بسوں کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

سرگودھا(این این آئی)قومی شاہراہ موٹر وے پر کلرکہار کے قریب مسافر بس کے حادثہ کی 13 افراد کے جاں بحق اور 32 افراد کے زخمی ہونے کی ابتدائی رپورٹ پر موٹروے پولیس نے نجی ٹرانسپورٹ کمپنیز کی بسوں کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا جبکہ حادثہ کی ذمہ دار ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک،اڈا منیجر… Continue 23reading موٹروے پولیس کا نجی ٹرانسپورٹ کمپنیز کی بسوں کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

موٹر وے ایم فائیو پر کار خوفناک حادثے کا شکار

datetime 3  جون‬‮  2023

موٹر وے ایم فائیو پر کار خوفناک حادثے کا شکار

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان، موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا، لاشوں اور… Continue 23reading موٹر وے ایم فائیو پر کار خوفناک حادثے کا شکار

موٹروے پر سفر کرنےوالے مسافروں کے لیے ایک اور بری خبر

datetime 2  جنوری‬‮  2023

موٹروے پر سفر کرنےوالے مسافروں کے لیے ایک اور بری خبر

اسلام آباد(این این آئی)موٹروے ایم ون پر مسافروں کیلئے کھانے پینے کی اشیاکے من مانے ریٹ مقرر کرنے کے بعد واش روم استعمال کرنے کی فیس میں بھی پچاس فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیاجس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔اسلام آباد پشاور موٹروے(ایم ون )کے سروس ایریاز پر کھانے پینے کی… Continue 23reading موٹروے پر سفر کرنےوالے مسافروں کے لیے ایک اور بری خبر

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، موٹر وے ایم 2 خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، موٹر وے ایم 2 خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی

لاہور (آن لائن) موٹر وے ایم 2شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔موٹر وے حکام کے مطابق دھند کی وجہ سے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو حکام کے ساتھ تعاون کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی… Continue 23reading موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، موٹر وے ایم 2 خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی

موٹر وے ایم1 اور ایم 2شدید دھند کے سبب کئی مقامات سے بند کردی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

موٹر وے ایم1 اور ایم 2شدید دھند کے سبب کئی مقامات سے بند کردی گئی

لاہور (این این آئی) موٹر وے ایم 2شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔موٹر وے حکام کے مطابق دھند کی وجہ سے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو حکام کے ساتھ تعاون کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے… Continue 23reading موٹر وے ایم1 اور ایم 2شدید دھند کے سبب کئی مقامات سے بند کردی گئی

موٹروے پر بائیکس چلانے کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

موٹروے پر بائیکس چلانے کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے موٹروے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں موٹروے پر بائیکس چلانے کی اجازت دینے کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا۔تحریری فیصلے کے مطابق موٹر… Continue 23reading موٹروے پر بائیکس چلانے کا معاملہ سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

موٹر وے پر المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

موٹر وے پر المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

موٹر وے پر المناک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق سکھیکی (آن لائن) سکھیکی کے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے المناک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔موٹروے ایم ٹو سکھیکی انٹر چینج کے قریب ٹرک اور… Continue 23reading موٹر وے پر المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

موٹر وے ایم فائیو پر خوفناک حادثہ 20مسافر زندہ جل گئے

datetime 16  اگست‬‮  2022

موٹر وے ایم فائیو پر خوفناک حادثہ 20مسافر زندہ جل گئے

ملتان/اسلام آباد (این این آئی)ملتان سکھر موٹر وے (ایم ـ5) پر ایک مسافر بس کے آئل ٹینکر سے تصادم کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتو ںمیں اضافے کاخدشہ ہے ،حادثے کے مقام پر موٹروے ایم 5 کئی گھنٹے… Continue 23reading موٹر وے ایم فائیو پر خوفناک حادثہ 20مسافر زندہ جل گئے

Page 1 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9