دھند اندھا دھند موٹروے کئی مقامات پر بند،پروازیں بھی شدید متاثر

26  دسمبر‬‮  2020

دھند اندھا دھند موٹروے کئی مقامات پر بند،پروازیں بھی شدید متاثر

لاہور (این این آئی)شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھند کے باعث ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک اور ایم تھری لاہور سے رجانہ تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی… Continue 23reading دھند اندھا دھند موٹروے کئی مقامات پر بند،پروازیں بھی شدید متاثر

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

23  دسمبر‬‮  2020

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

پشاور(این این آئی+ مانیٹرنگ)حکومت خیبر پختونخوا کے ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP) کا ایک خصوصی اجلاس پیر کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی شکیل قادر خان کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے اراکین اور متعلقہ محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔… Continue 23reading ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

موٹر وے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت

14  دسمبر‬‮  2020

موٹر وے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے ایم فائیو روہڑی سے رحیم یار خان جبکہ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ، موٹر وے ایم تھری ننکانہ صاحب سے عبد الحکیم اور ملتان سے خانیوال شدید دھند کی وجہ سے بند کردی گئی  ۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہرات پر حد نگاہ 30سے 200میٹر… Continue 23reading موٹر وے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت

موٹر وے کو متعدد مقامات سے جزوی طور پربند کرنے کا فیصلہ

6  دسمبر‬‮  2020

موٹر وے کو متعدد مقامات سے جزوی طور پربند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھند کی وجہ سے حالیہ حادثات کے بعد کئی مقامات پر موٹروے جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کچھ روز کے دوران پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران بھی میدانی علاقوں میں دھند پڑنے… Continue 23reading موٹر وے کو متعدد مقامات سے جزوی طور پربند کرنے کا فیصلہ

موٹر وے پر ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ”3 پھولوں والے باوردی تھانیدار ”کی نوجوان کے سامنے طلاق یافتہ خاتون کی آبروریزی

29  اکتوبر‬‮  2020

موٹر وے پر ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ”3 پھولوں والے باوردی تھانیدار ”کی نوجوان کے سامنے طلاق یافتہ خاتون کی آبروریزی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور خاتون کی عزت لوٹ لی گئی ، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایسر کے روڈ پر موٹر وے پل کے قریب کار سواروں نے موٹر سائیکل سوار خاتون اور نوجوان کو روک کر خاتون کو نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ خاتون کے مطابق آبروریزی کرنے والوں میں تین پھولوں والاباوردی تھانیدار بھی… Continue 23reading موٹر وے پر ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ”3 پھولوں والے باوردی تھانیدار ”کی نوجوان کے سامنے طلاق یافتہ خاتون کی آبروریزی

وزیر اعظم عمران خان نے موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کی سن لی، زبردست حکم جاری

10  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان نے موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کی سن لی، زبردست حکم جاری

اسلام آباد (آاین این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتوں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کی سن لی، زبردست حکم جاری

موٹر وے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں ایم 8موٹرے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع

30  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں ایم 8موٹرے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع

اسلام آباد، بٹ خیلہ (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )این ایچ اے نے بلوچستان میں ایم8 موٹر وے کے 146 کلومیٹر طویل ہوشاب-آوران-خضدار سیکشن کی تعمیر کے لئے بولی طلب کرنا شروع کردی ۔ سی پیک حکام کا کہنا ہے کہ نیا سیکشن گوادر پورٹ کے رابطے کو بہتر بنائے گا اور خطے کی سماجی و… Continue 23reading موٹر وے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں ایم 8موٹرے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع

موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

24  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگاتے ہوئے آئندہ ہفتے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں پولی تھین بیگز کے موٹر وے پر استعمال کے خلاف ابوذر سلمان کی درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ عدالت نے حکم جاری کیا کہ… Continue 23reading موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی نجی کمپنی کی بس نے 2خواتین اور بچوں کو ٹرمینل کی بجائے موٹروے پر اتار دیا،پھر کیا ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں

19  ستمبر‬‮  2020

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی نجی کمپنی کی بس نے 2خواتین اور بچوں کو ٹرمینل کی بجائے موٹروے پر اتار دیا،پھر کیا ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں

ڈسکہ/لاہور( این این آئی)لاہور سے سیالکوٹ جانے والی نجی کمپنی کی بس نے دو خواتین اور ان کے بچوں کو ٹرمینل کی بجائے موٹروے پر اتار دیا،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خواتین اوربچوں کو بحفاظت گھر تک پہنچایا ۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے بس کو تحویل… Continue 23reading لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی نجی کمپنی کی بس نے 2خواتین اور بچوں کو ٹرمینل کی بجائے موٹروے پر اتار دیا،پھر کیا ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں