موٹر سائیکل پر لفٹ کیوں نہیں دی ؟ مقدس مہینے میں انتہائی افسوسناک واقعہ
ٹیکسلا (این این آئی) رمضان المبارک کے مقدس ایام میں موٹرسائیکل پر لفٹ نہ دینے پر مشتعل افراد نے چھریوں کے وار کر کے اویس نامی نوجوان کو شدید زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کے رہائشی محمد اویس کے بھائی. سے ملزم محمد حفیظ الرحمان نے موٹر سائیکل کی لفٹ مانگی تھی،دو دن… Continue 23reading موٹر سائیکل پر لفٹ کیوں نہیں دی ؟ مقدس مہینے میں انتہائی افسوسناک واقعہ