سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسر نے لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
ممبئی (این این آئی)سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسر نے بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم پر بھارتی فوج اور سکھوں کی توہین کا الزام لگایا اور فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مونٹی پنیسر فلم لال سنگھ چڈھا میں سکھوں اور ہندوستانی فوج کی تصویر کشی سے خوش… Continue 23reading سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسر نے لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا