پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیا یہ ہے شہباز سپیڈ؟ مونس الٰہی کی شدید تنقید

datetime 5  جون‬‮  2022

پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیا یہ ہے شہباز سپیڈ؟ مونس الٰہی کی شدید تنقید

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں۔مونس الہی نے اپنے ٹویٹ میں ن لیگ کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غربت،بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخی اضافہ ہوا ۔اس وقت پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیایہ ہے شہبازسپیڈ؟۔

(ن) لیگ اکثریت کی دعو یدار ہے تو۔۔۔ مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو چیلنج کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

(ن) لیگ اکثریت کی دعو یدار ہے تو۔۔۔ مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو چیلنج کردیا

لاہور( آن لائن، این این آئی ) مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ان کے پاس پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ سے زیادہ اکثریت ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ہمارے پاس 172 اور (ن) لیگ کے پاس 168 ارکان ہیں اس لحاظ سے اکثریت ہمارے پاس ہے۔ نجی… Continue 23reading (ن) لیگ اکثریت کی دعو یدار ہے تو۔۔۔ مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو چیلنج کردیا

حمزہ شہباز ایسی مرغی ہیں جو سارے انڈوں پر خود بیٹھنا چاہتی ہے مگر یہ پنجاب ہے ان کا پولٹری فارم نہیں، مونس الٰہی

datetime 20  مئی‬‮  2022

حمزہ شہباز ایسی مرغی ہیں جو سارے انڈوں پر خود بیٹھنا چاہتی ہے مگر یہ پنجاب ہے ان کا پولٹری فارم نہیں، مونس الٰہی

لاہور(این این آئی) سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز خود پنجاب میں کابینہ نہیں چاہتے، وہ تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب محکموں سے میٹنگز اور کابینہ کی… Continue 23reading حمزہ شہباز ایسی مرغی ہیں جو سارے انڈوں پر خود بیٹھنا چاہتی ہے مگر یہ پنجاب ہے ان کا پولٹری فارم نہیں، مونس الٰہی

ایک بزرگ پر حملہ کیا، ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، پنجاب اسمبلی پہنچ کر مونس الٰہی کا بیان

datetime 16  اپریل‬‮  2022

ایک بزرگ پر حملہ کیا، ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، پنجاب اسمبلی پہنچ کر مونس الٰہی کا بیان

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)چوہدری مونس الٰہی نے اپنے والد چوہدری پرویز الٰہی پر تشددکرنے والوں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ایک بزرگ پر حملہ کیا اگر ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں سپیکر پرویز الٰہی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کا بازو… Continue 23reading ایک بزرگ پر حملہ کیا، ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، پنجاب اسمبلی پہنچ کر مونس الٰہی کا بیان

ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ شہباز کو مبارک ہو،مونس الہی کا طنز

datetime 6  اپریل‬‮  2022

ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ شہباز کو مبارک ہو،مونس الہی کا طنز

لاہور(آ ن لائن ) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو ہوٹل کا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا۔ متحدہ اپوزیشن کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کثرت رائے سے قائد ایوان منتخب ہوئے، اجلاس میں حمزہ شہباز کے لیے وزارت اعلیٰ کی قرارداد بھی منظور کی… Continue 23reading ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ شہباز کو مبارک ہو،مونس الہی کا طنز

مونس الٰہی جہانگیر ترین گروپ کے ارکان توڑنے میں کامیاب ہو گئے، ذرائع

datetime 2  اپریل‬‮  2022

مونس الٰہی جہانگیر ترین گروپ کے ارکان توڑنے میں کامیاب ہو گئے، ذرائع

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی بھی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے امیدوار اپنے والد چوہدری پرویز الٰہی کیلئے اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کیلئے متحرک رہے۔مونس الٰہی اور حسین الٰہی جہانگیر ترین گروپ کے رفاقت گیلانی، عبد الحی دستی اور امیر محمد خان کے… Continue 23reading مونس الٰہی جہانگیر ترین گروپ کے ارکان توڑنے میں کامیاب ہو گئے، ذرائع

کس نے کس کی مدد کی؟ فواد چوہدری اور مونس الٰہی آمنے سامنے

datetime 19  مارچ‬‮  2022

کس نے کس کی مدد کی؟ فواد چوہدری اور مونس الٰہی آمنے سامنے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے نجی ٹی… Continue 23reading کس نے کس کی مدد کی؟ فواد چوہدری اور مونس الٰہی آمنے سامنے

مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2022

مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی غیر معمولی سیاسی صورتحال کے باوجود لندن چلے گئے۔وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی بی اے 260 پر لندن کے لئے روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق چوہدری مونس الٰہی کا موجودہ سیاسی صورتحال میں دورہ لندن انتہائی اہمیت کا… Continue 23reading مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

مونس الٰہی اور علی ترین کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022

مونس الٰہی اور علی ترین کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر مونس الہی نے جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، عون چودھری نے علی ترین اور مونس الہی کی ٹیلی فون پر بات کروائی۔ مونس الہی نے علی ترین سے ان کے والد جہانگیر ترین کی خیریت دریافت کی اور ملکی سیاسی معاملات پر… Continue 23reading مونس الٰہی اور علی ترین کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

Page 5 of 7
1 2 3 4 5 6 7