مولانا مفتی تقی عثمانی بلا مقابلہ وفاق المدارس کے صدر منتخب ہوگئے
اسلام آباد( آن لائن) شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی بلامقابلہ وفاق المدارس کے صدر منتخب، مولانا انوارالحق سینئرنائب صدر ہوں گے،مولانامحمد حنیف جالندھری حسب سابق جنرل سیکرٹری رہیں گے،مولانا فضل الرحمن کی تجویز پر تمام شرکاء اجلاس نے کھڑے ہوکر مفتی تقی عثمانی کی صدارت کی تائید کی،مجلس عاملہ کے اراکین،صوباء ناظمین، ضلعی… Continue 23reading مولانا مفتی تقی عثمانی بلا مقابلہ وفاق المدارس کے صدر منتخب ہوگئے