کس معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ کے درمیان گرما گرمی ہو گئی ،پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن ) پی ڈی ایم گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کے حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے پر فیصلہ نہ کرسکی۔ چارٹر آف پاکستان کو حتمی شکل نہ د ی جاسکی جس کی وجہ سے پانچ رکنی کمیٹی بنانا پڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی… Continue 23reading کس معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ کے درمیان گرما گرمی ہو گئی ،پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی