کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کی درخواست ضمانت ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)24مارچ 2010ء کو حراست میں لیا گیا تاہم 7سال گزرنے کے باوجود ان کیخلاف نہ تو چالان پیش کیاگیا اور نہ ہی اس پر فرد جرم عائد ہو سکی،پشاورہائی کورٹ نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات جار ی کر… Continue 23reading کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کی درخواست ضمانت ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا