مشال خان قتل کیس میں انصاف ہوگیا، انسداد دہشتگردی عدالت نےدھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی جبکہ 2 ملزمان کو بری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مشال قتل کیس کے 2 ملزمان عارف خان اور اسد کاٹلنگ کو عمر قید… Continue 23reading مشال خان قتل کیس میں انصاف ہوگیا، انسداد دہشتگردی عدالت نےدھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا