بیس سال پرانے کیسز کس کے کہنے پر کھولے گئےمسلم لیگ (ق )نے معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھادیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا ۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ملاقات کی جس میں طارق بشیر چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق بیس سال پرانے… Continue 23reading بیس سال پرانے کیسز کس کے کہنے پر کھولے گئےمسلم لیگ (ق )نے معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھادیا