افغان طالبان افغانستان کے آخری محاذ پر بھی فتح حاصل کرنے میں کامیاب، پنجشیر میں مزاحمتی اتحاد کا طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
کابل (مانیٹرنگ، آن لائن) افغان طالبان دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ناقابل تسخیر وادی پنجشیر کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔ افغان طالبان جنہوں نے 15 اگست کو ملک کے بیشتر حصوں پر قبضہ کرنے کے بعد کابل پر قبضہ کر لیا تھا، کو دارالحکومت کے شمال میں پنجشیر وادی میں… Continue 23reading افغان طالبان افغانستان کے آخری محاذ پر بھی فتح حاصل کرنے میں کامیاب، پنجشیر میں مزاحمتی اتحاد کا طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ