مریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ، آئی جی شعیب دستگیر حقیقت سامنے لے آئے
لاہور (آن لائن) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ان کی بلٹ پروف گاڑی پر فائرنگ کرنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر کا کہنا تھا… Continue 23reading مریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ، آئی جی شعیب دستگیر حقیقت سامنے لے آئے