پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

”ہو کون تم بھئی؟“،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر دلچسپ ٹوئٹ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

”ہو کون تم بھئی؟“،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر دلچسپ ٹوئٹ

اسلام آباد(آن لائن) ”ہو کون تم بھئی؟“۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے قپر پیچھے ہٹنے کی بات پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔وزیر اطلاعات نے ٹوئٹ میں عمران خان کا بیان شئیر کرتے ہوئے لکھا،ہو کون تم بھئی؟ ۔

شہباز شریف ڈیلی میل کیس، درخواستوں پر مقدمے کی لاگت ادا کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022

شہباز شریف ڈیلی میل کیس، درخواستوں پر مقدمے کی لاگت ادا کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلے بہانوں سے ہتک عزت کے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، ہم اپنا موقف بیان کرنے کی حد تک مقدمہ جیت چکے ہیں۔برطانوی عدالت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست خارج ہونے کے حوالے… Continue 23reading شہباز شریف ڈیلی میل کیس، درخواستوں پر مقدمے کی لاگت ادا کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش بھی منظور ہے مگر۔۔۔ حکومت نے گیند عمران خان کی کورٹ میں ڈال دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش بھی منظور ہے مگر۔۔۔ حکومت نے گیند عمران خان کی کورٹ میں ڈال دی

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سکاٹ لینڈ یارڈ سمیت جہاں مرضی سے تحقیقات کرانا چاہتے ہیں کرائیں، ہماری شرط صرف یہ ہے کہ عمران خان خود تحقیقات میں شامل ہوں گے اور الزامات کا ثبوت فراہم کریں گے، پاکستان کے عوام بھیڑ بکریاں نہیں… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش بھی منظور ہے مگر۔۔۔ حکومت نے گیند عمران خان کی کورٹ میں ڈال دی

لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

لاہور( این این آئی)گرین ٹائون پولیس نے وفاقی وزیراطلات و نشریات مریم اورنگزیب کو 18 اکتوبر کے روز طلب کرلیا۔لاہور پولیس نے وفاقی وزیر کو دہشتگردی مقدمے میں تفتیش کے لئے 18 اکتوبر کو سبزہ زار پولیس اسٹیشن طلب کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کوضابطہ فوجداری کی دفعہ160کے تحت حکم نامہ طلبی جاری کیا گیا۔مریم اورنگزیب… Continue 23reading لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے،ن لیگ کا سخت ردعمل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے،ن لیگ کا سخت ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری ہے،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ انتشار،فساد، افراتفری پھیلانیکی سازش ہے تاکہ فارن ایجنٹ جھوٹے کی کرپشن،قومی سلامتی… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے،ن لیگ کا سخت ردعمل

وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹاحاصل کرکے بڑا ایکشن لے لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹاحاصل کرکے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد، لاہور ( آن لائن، این این آئی)لندن میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ملوث افراد کیخلاف کارروائی تیز کر دی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ہراسگی میں ملوث 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے ۔ ان میں 10 مرد… Continue 23reading وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹاحاصل کرکے بڑا ایکشن لے لیا

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،مریم اورنگزیب

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی پر ایک فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر، آٹا چینی چور کا رونا بنتا ہے، روئیں، چیخیں، یا پیٹیں، اسحاق ڈار وطن واپس آ چکے ہیں۔منگل کو پی ٹی آئی رہنما چوہدری فواد حسین کے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،مریم اورنگزیب

لندن، پی ٹی آئی کارکنوں نے مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، الزامات لگائے اور گالیاں بھی دیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

لندن، پی ٹی آئی کارکنوں نے مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، الزامات لگائے اور گالیاں بھی دیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، وفاقی وزیر کافی شاپ پر کافی لے رہی تھیں کہ پی ٹی آئی کارکن وہاں پہنچ گئے، انہوں نے مریم اورنگزیب سے نامناسب رویہ اپنایا، اس موقع پر پی ٹی آئی خواتین نے مریم اورنگزیب پر الزامات… Continue 23reading لندن، پی ٹی آئی کارکنوں نے مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، الزامات لگائے اور گالیاں بھی دیں

مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا ۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق مریم اور نگزیب نے کہاکہ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں غیرمعمولی تباہی کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قومی جذبہ دکھانا ہوگا ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ متاثرین سیلاب کی مدد… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا

Page 3 of 56
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 56