منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

مری میں ایک اور خوفناک حادثہ،متعددافراد جاں بحق، کئی زخمی

datetime 1  جولائی  2017

مری میں ایک اور خوفناک حادثہ،متعددافراد جاں بحق، کئی زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں سیاحوں کی کوسٹر گہری کھائی میں جا گری، 4افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مری میں سیاحوں سے بھری ہوئی کوسٹر گہری کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سیاحوں کی یہ کوسٹر منڈی بہائوالدین واپس جا رہی… Continue 23reading مری میں ایک اور خوفناک حادثہ،متعددافراد جاں بحق، کئی زخمی