منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ ایکسائز نے 1300 سے 2500 سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ مقررکر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

محکمہ ایکسائز نے 1300 سے 2500 سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ مقررکر دی

پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی)محکمہ ایکسائز نے 1300 سی سی سے 2500 سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کر دی ہے، محکمہ ایکسائز پختونخوا کے مشیر خلیق الرحمان کے مطابق اگلے ماہ سے رجسٹریشن فیس ایک روپیہ وصول کی جائے گی، ان کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے گاڑیوں کی… Continue 23reading محکمہ ایکسائز نے 1300 سے 2500 سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ مقررکر دی

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے سلسلے میں اہم فیصلہ سامنے آگیا،اکتوبر کے آخری ہفتے سے عملدرآمد کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے سلسلے میں اہم فیصلہ سامنے آگیا،اکتوبر کے آخری ہفتے سے عملدرآمد کا اعلان

لاہور (آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے طریقہ کار کو شفاف بنانے کے لئے بائیو میٹرک سسٹم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سسٹم رواں ماہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں نافذ کردیا جائے گا۔ بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ سے اوپن… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے سلسلے میں اہم فیصلہ سامنے آگیا،اکتوبر کے آخری ہفتے سے عملدرآمد کا اعلان

محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے رواں سال پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے 5 سالہ سروے کے لئے تیاریاں شروع کردیں،سٹاف کوسروے کے لئے ٹریننگ کے عمل کا آغاز کردیاگیا، سروے مکمل ہونے کے بعد25 سے فیصد اضافہ متوقع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کے لئے… Continue 23reading محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

محکمہ ایکسائز نے نئی وہیکلز کی رجسٹریشن پر نمبرپلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 29  جولائی  2021

محکمہ ایکسائز نے نئی وہیکلز کی رجسٹریشن پر نمبرپلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسینشن پنجاب میں رجسٹرڈ ہونے والی تمام اقسام کی وہیکلز کی نمبر پلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کا تمام تر بوجھ پنجاب بھر کے شہریوں کے کندھوں پر آن پڑا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے… Continue 23reading محکمہ ایکسائز نے نئی وہیکلز کی رجسٹریشن پر نمبرپلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

محکمہ ایکسائزکی موٹرسائیکلوں پرٹوکن ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور، بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2021

محکمہ ایکسائزکی موٹرسائیکلوں پرٹوکن ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور، بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز کی جانب سے موٹرسائیکلوں پرٹوکن ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور، پرانے فکس ٹوکن ٹیکس ختم کرکے نئے ریٹس منظور کروالئے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے موٹرسائیکل پر ٹوکن ٹیکس بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ 70 سی سی سے ڈیڑھ سوسی سی تک 1 ہزارسے 2500 روپے، 70 سی… Continue 23reading محکمہ ایکسائزکی موٹرسائیکلوں پرٹوکن ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور، بڑا اضافہ کر دیا گیا

پہلے گاڑیاں ہمیں دو پھر۔۔۔محکمہ ایکسائز کا کسٹمز کو جواب

datetime 6  جون‬‮  2021

پہلے گاڑیاں ہمیں دو پھر۔۔۔محکمہ ایکسائز کا کسٹمز کو جواب

اسلام آباد(این این آئی )ایک ہاتھ دو ایک ہاتھ لو، محکمہ ایکسائزنے کسٹمزکی جانب سے ٹمپرڈ گاڑیاں سرکاری طورپر رجسٹرڈکرنے کی بجھوائی گئی درخواست پر انوکھی شرط رکھ دی۔پہلے ٹمپرڈ گاڑیاں محکمہ ایکسائز دو پھر گاڑیاں رجسٹرڈ ہوں گی۔ محکمہ ایکسائزنے کسٹمز سے ریکوری مقاصدکیلئے 1لینڈکروزر5ڈبل کیبن اور کاریں مانگ لیں۔کسٹمزنے ٹمپرڈ لگڑری گاڑیوں کے… Continue 23reading پہلے گاڑیاں ہمیں دو پھر۔۔۔محکمہ ایکسائز کا کسٹمز کو جواب

اب گاڑی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ہی رجسٹرڈ یا ٹرانسفر ہو سکے گی،محکمہ ایکسائز کا نیا نظام شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جون‬‮  2021

اب گاڑی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ہی رجسٹرڈ یا ٹرانسفر ہو سکے گی،محکمہ ایکسائز کا نیا نظام شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) محکمہ ایکسائز نے اگلے ماہ سے بائیو میٹرک تصدیق کے بعد گاڑی رجسٹرڈ اور ٹرانسفر کرنے کا نظام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، تمام معاملات طے ہونے کے بعد نادرا نے 120 روپے فی تصدیق کی ڈیمانڈ کردی ہے۔ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 15 ہزار ای سہولت… Continue 23reading اب گاڑی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ہی رجسٹرڈ یا ٹرانسفر ہو سکے گی،محکمہ ایکسائز کا نیا نظام شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے سمارٹ کارڈز ، نمبرپلیٹس فائلوں کی ڈیلیوری یقینی بنانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی

datetime 29  اپریل‬‮  2021

محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے سمارٹ کارڈز ، نمبرپلیٹس فائلوں کی ڈیلیوری یقینی بنانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی

مکوآنہ (این این آئی )محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے سمارٹ کارڈز ، نمبرپلیٹس اور فائلوں کی ڈلیوری یقینی بنانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔ایکسائزحکام کے مطابق اب شہری اپنی مرضی سے نمبر پلیٹس، کارڈز اور فائل دفتر سے یا پھر گھر پر ڈلیوری کی صورت کورئیرکمپنی کوموقع پر پیسے ادا کر کے وصول کرسکتے… Continue 23reading محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے سمارٹ کارڈز ، نمبرپلیٹس فائلوں کی ڈیلیوری یقینی بنانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی

یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اپریل سے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت گاڑیوں اور دیگر وہیکلز کی ٹرانسفر کی جائے گی، نادرا کے ای سہولت مراکز پر بائیو میٹرک کروائی جا سکے گی۔نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق ملک بھر میں نادرا کے 21 ہزار ایک مراکز سنٹر ہیں جبکہ پنجاب میں 18 ہزار ہیں تاہم… Continue 23reading یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

Page 1 of 3
1 2 3