پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ ایکسائز نے نئی وہیکلز کی رجسٹریشن پر نمبرپلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 29  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسینشن پنجاب میں رجسٹرڈ ہونے والی تمام اقسام کی وہیکلز کی نمبر پلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے

جس کا تمام تر بوجھ پنجاب بھر کے شہریوں کے کندھوں پر آن پڑا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے بھی نمبر پلیٹوں کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق نئے رجسٹرڈ ہونے والے رکشے اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹوں کی قیمت میں 250 روپے فی کس کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد رکشہ اور موٹر سائیکل مالکان کو نمبر پلیٹ کی خریداری کی مد میں 750 روپ کی بجائے 1 ہزار روپے ادا کرنا پڑیں گے اسی طرح سرکاری گاڑی کی نمبر پلیٹ کی قیمت میں 3 سو روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سرکاری محکمہ جات گاڑی کی نمبر پلیٹ کے حصول کے لئے 13سو کی بجائے 16 سو روپے ادا کریں گے سیمی گورنمنٹ گاڑی کی نمبر پلیٹ کی قیمت ایک ہزار روپے کردی گئی ہے جبکہ پرائیویٹ گاڑیاں نمبر پلیٹوں کے حصول کے لئے 12 سو کی بجائے 15 سو روپے ادا کرے گی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…