محققین حنوط شدہ لاشوں کے بکسوں کی تحریریں پڑھنے کے قابل
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں محقیقین نے ایک ایسی سکیننگ تکنیک تیار کی ہے جس کے ذریعے پڑھا جا سکتا ہے کہ ان بکسوں پر کیا لکھا ہوتا ہے جن میں حنوط شدہ لاشیں دفن کی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قدیم مصر میں حنوط شدہ لاشیں نرسل کی قسم کے پودے سے بنے ہوئے بکس… Continue 23reading محققین حنوط شدہ لاشوں کے بکسوں کی تحریریں پڑھنے کے قابل