منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نیوزلیک سکینڈل،تحقیقات مکمل،رپورٹ کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2017

نیوزلیک سکینڈل،تحقیقات مکمل،رپورٹ کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی نے کام مکمل کر لیا،کمیٹی کا اجلاس جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی زیر صدارت ہوا جس میں رپورٹ کو حتمی شکل دی گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس میں قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر… Continue 23reading نیوزلیک سکینڈل،تحقیقات مکمل،رپورٹ کو حتمی شکل دیدی گئی

متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت میڈیا سٹریٹجی کمیٹی کے بنی گالہ میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں متنازعہ خبر کے لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ کمیٹی سے متعلق مشترکہ قرارداد لانے کے لئے دیگر جماعتوں سے رابطوں کا… Continue 23reading متنازعہ خبر،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

وزیر اعظم کے ساتھ عرصہ دراز سے کام کرنیوالی اہم شخصیت سب کچھ اگلنے پر تیار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

وزیر اعظم کے ساتھ عرصہ دراز سے کام کرنیوالی اہم شخصیت سب کچھ اگلنے پر تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم سیکرٹریٹ بدستور لیک ہونیوالی خبر کے اثرات کی لپیٹ میں ہے۔ ذمہ دار ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کے ساتھ عرصہ دراز سے کام کرنیوالی ایک اہم شخصیت سب کچھ اگلنے پر تیار ہوگئی ہے۔مذکورہ شخصیت پر حکومت دباؤ ڈال رہی تھی کہ وہ ساری ذمہ داری اپنے… Continue 23reading وزیر اعظم کے ساتھ عرصہ دراز سے کام کرنیوالی اہم شخصیت سب کچھ اگلنے پر تیار

اعتزاز احسن فوج کیخلاف جھوٹی خبر دینے والے کا نام منظر عام پر لے آئے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

اعتزاز احسن فوج کیخلاف جھوٹی خبر دینے والے کا نام منظر عام پر لے آئے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے انکشاف کیا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ڈان میں فوج اور حکومت… Continue 23reading اعتزاز احسن فوج کیخلاف جھوٹی خبر دینے والے کا نام منظر عام پر لے آئے، تہلکہ خیز انکشافات

وزیراعظم ہاؤس کی اہم شخصیت نے حکومت کو دھمکی دیدی ۔۔چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم ہاؤس کی اہم شخصیت نے حکومت کو دھمکی دیدی ۔۔چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(ایکسکلوژ رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کے چونکا دینے والے انکشافات۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ ایک صحافی سے وزیر اعظم ہاؤس کی ایک ایسی خاتون ملی ہے جس کے پاس کوئی عہدہ نہیں۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ ایک وفاقی سیکرٹری کے… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس کی اہم شخصیت نے حکومت کو دھمکی دیدی ۔۔چونکا دینے والے انکشافات