ڈیفنس لاہور میں تین افراد کی گھر میں گھس کر دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی
لاہور( این این آئی)تھانہ ڈیفنس سی کے علاقے میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر دو لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تین موبائل فون اور ہزاروں روپے کی نقدی بھی چھین لی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دو کی تلاش جاری ہے… Continue 23reading ڈیفنس لاہور میں تین افراد کی گھر میں گھس کر دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی