ن لیگ کے اس رکن اسمبلی نے استعمال کیلئے گاڑی مانگی اور جب واپسی کا مطالبہ کیا تو کیا جواب دیا؟شہری نے مقدمہ درج کروادیا، حیرت انگیزانکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مزنگ کے رہائشی ملک اشرف نے الزام عائد کیا ہے کہ پی پی 140سے حکمران جماعت کے رکن اسمبلی ماجد ظہور نے استعمال کیلئے گاڑی مانگی لیکن ڈیڑھ سال سے واپس کرنے سے انکار ی ہیں ، مقامی پولیس کو درخواستیں دینے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی جبکہ رکن اسمبلی ماجد ظہور نے… Continue 23reading ن لیگ کے اس رکن اسمبلی نے استعمال کیلئے گاڑی مانگی اور جب واپسی کا مطالبہ کیا تو کیا جواب دیا؟شہری نے مقدمہ درج کروادیا، حیرت انگیزانکشاف