حکومت نے لیک آڈیوز کا ٹرانسکرپٹ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں جمع کرا دیا
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے لیک ہونے والی آڈیوز کا ٹرانسکرپٹ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں جمع کرا دیا۔انکوائری کمیشن کو سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی جمع کرایا گیا ہے۔ جمع کرائے گئے ٹرانسکرپٹ میں پرویز الہٰی اور ارشد جوجہ… Continue 23reading حکومت نے لیک آڈیوز کا ٹرانسکرپٹ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں جمع کرا دیا