جب پاک فوج کا ایک اعلیٰ افسر ہیلی کاپٹر سمیت دشمن کی چوکی میں غلطی سے لینڈ کر گیا۔
1965کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاک وطن کے عظیم سپوتوں نے عزم و ہمت اور بلند حوصلے کی وہ مثالیں قائم کیں کہ دنیا حیران رہ گئی، عالمی دفاعی ماہرین نے 1965کی جنگ کو تاریخ کی حیران کن جنگ قرار دیا۔ جنگ ستمبر کے دوران جہاں پاک وطن کے سپورت جرأت ، شجاعت اور… Continue 23reading جب پاک فوج کا ایک اعلیٰ افسر ہیلی کاپٹر سمیت دشمن کی چوکی میں غلطی سے لینڈ کر گیا۔