کروناوائرس کی وباء کم تباہی مچا رہی تھی کہ پاکستان میں ایک اور وائرس لیشمینیا پھوٹ پڑا ،وار سے سینکڑوں بچے متاثر ہو گئے ، عوام میں خوف ہراس پھیل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں عروج پر ہیں ، مریضوں کی تعداد میں ہر روز ہوشربا اضافہ سامنے آتا جارہا ہے ، افسوسناک حد تک ہلاکتیں بھی رپورٹ ہو رہی ہیں ۔کرونا وائرس کیساتھ ساتھ جنوبی وزیرستان میں ایک بار پھر لیشمینیاء وائرس نامی وباء نے سینکڑوں لوگوں جن میں معصوم بچے… Continue 23reading کروناوائرس کی وباء کم تباہی مچا رہی تھی کہ پاکستان میں ایک اور وائرس لیشمینیا پھوٹ پڑا ،وار سے سینکڑوں بچے متاثر ہو گئے ، عوام میں خوف ہراس پھیل گیا