غریب لکڑہارے کا بیٹا جو بچپن میں اپنے باپ کیساتھ جنگل میں جاکر لکڑیاں اکٹھی کرتا اور انہیں بیچتا آج وہی لکڑہارے کا بیٹا 29ارب ڈالر سے زائد مالیت کی کمپنی کا مالک کیسے بنا
’انگوارکمپراڈ ‘‘ نامی اس شخص کی کہانی بڑی دلچسپ اور سبق آموز ہے۔ سوئس ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انگوار کمپراڈ نے اپنی داستان اس طرح بیان کی کہ میں1926ء کو سوئیڈن کے جنوب میں واقع سمالانڈ نامی علاقے میں پیدا ہوا ۔ جب میں نے آنکھیں کھولیں تو گھر میں غربت کا… Continue 23reading غریب لکڑہارے کا بیٹا جو بچپن میں اپنے باپ کیساتھ جنگل میں جاکر لکڑیاں اکٹھی کرتا اور انہیں بیچتا آج وہی لکڑہارے کا بیٹا 29ارب ڈالر سے زائد مالیت کی کمپنی کا مالک کیسے بنا