اسلام آباد سے تعلیم یافتہ لطف اللہ کو طالبان حکومت میں اہم ترین عہدہ دیدیا گیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے آج افغان عبوری کابینہ کے مزید ارکان کے ناموں کا بھی اعلان کیا ہے۔افغانستان کے صوبے ننگرہار سے تعلق رکھنے والے لطف اللہ کو افغانستان میں اعلیٰ تعلیم کے نائب وزیر کا عہدہ دیا… Continue 23reading اسلام آباد سے تعلیم یافتہ لطف اللہ کو طالبان حکومت میں اہم ترین عہدہ دیدیا گیا