لبنان : بدترین دشمن بھی پارلیمنٹ کی چھت تلے ایک ساتھ بیٹھنے پرمجبور
بیروت(این این آئی)لبنان میں گذشتہ برس ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ایک دوسرے کی سخت مخالف قوتیں بھی ایوان میں ایک جگہ دیکھی جا رہی ہیں۔ ان میں بعض ایک دوسرے کے لیے بالکل ہی ناقابل قبول ہیں مگرحالات کی ستم ظریفی نے انہیں بھی ایک ساتھ بیٹھنے پرمجبورکردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق لبنان کے… Continue 23reading لبنان : بدترین دشمن بھی پارلیمنٹ کی چھت تلے ایک ساتھ بیٹھنے پرمجبور