توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے قانون دان اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری