سعودی عرب میں قید پاکستانی قید ی تیار ہوجائیں‘ بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے کوائف کی تصدیق کا سلسلہ شروع کر دیا،معمولی جرائم، ویزہ قوانین کی خلاف ورزی اور سزا پوری کرنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جیلوں میں قید پاکستانیوں کی فہرستیں وزارت خارجہ کے ذریعے وزارت داخلہ کو… Continue 23reading سعودی عرب میں قید پاکستانی قید ی تیار ہوجائیں‘ بڑی خبر آگئی