پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پربھاری جرمانہ و قید کی سزامقرر

datetime 2  مارچ‬‮  2023

قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پربھاری جرمانہ و قید کی سزامقرر

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ”قرآن پاک کی اشاعت (چھپائی اور ریکارڈنگ کی غلطیوں کا خاتمہ) ترمیمی بل 2022“ کی ترامیم کے ساتھ منظورِی دیدی جس کے تحت قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور چھ ماہ قید ہوگی،انٹرنیٹ پر… Continue 23reading قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پربھاری جرمانہ و قید کی سزامقرر

حکومت کا سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمے کیلئے نگرانی کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

حکومت کا سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمے کیلئے نگرانی کا فیصلہ

اسلا م آباد (این این آئی)قرآن پاک کی درست طباعت انتہائی حساس معاملہ ہے، لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کردار لائق تحسین ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ یاد رہے کہ… Continue 23reading حکومت کا سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمے کیلئے نگرانی کا فیصلہ

قرآن مجید کی اس سورۃ کو زندگی کا حصہ بنا لیں انشاء اللہ تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

datetime 3  جون‬‮  2021

قرآن مجید کی اس سورۃ کو زندگی کا حصہ بنا لیں انشاء اللہ تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔اس… Continue 23reading قرآن مجید کی اس سورۃ کو زندگی کا حصہ بنا لیں انشاء اللہ تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

ہاتھ سے لکھا دنیا کا سب سے بڑاقرآن پاک فیصل آباد کے رہائشی پاکستانی نے اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

ہاتھ سے لکھا دنیا کا سب سے بڑاقرآن پاک فیصل آباد کے رہائشی پاکستانی نے اعزاز اپنے نام کرلیا

مکوآنہ (این این آئی )قرآن پاک کو حفظ کر نے والے جہاں میں کروڑوں کی تعداد میں پائیں جاتے ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو عشق خدا سے سر شار ہو کر آ ج کے اس جدید دور میں ہا تھ سے قرآن پاک لکھ رہے ہیں فیصل آباد سے ،پیر امتیاز شاہ… Continue 23reading ہاتھ سے لکھا دنیا کا سب سے بڑاقرآن پاک فیصل آباد کے رہائشی پاکستانی نے اعزاز اپنے نام کرلیا

کوئی بھی غم یا پریشانی آئے یا فوری پیسے چاہئے ہوں تو قرآن پاک کے یہ دولفظ پڑھنا شروع کردیں 

datetime 11  مارچ‬‮  2021

کوئی بھی غم یا پریشانی آئے یا فوری پیسے چاہئے ہوں تو قرآن پاک کے یہ دولفظ پڑھنا شروع کردیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئی بھی غم یا پریشانی آئے یا فوری پیسے چاہئے ہوں تو قرآن پاک کے یہ دولفظ پڑھنا شروع کردیں،ہر حاجت پوری ہوگی بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے… Continue 23reading کوئی بھی غم یا پریشانی آئے یا فوری پیسے چاہئے ہوں تو قرآن پاک کے یہ دولفظ پڑھنا شروع کردیں 

قرآن پاک کونذرآتش کرنے کا منصوبہ،ہم ایسے لوگ نہیں چاہتے جو یہاں نفرت پھیلائیں، بلجیم کا 5 افرادکیخلاف حیرت انگیز ایکشن

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

قرآن پاک کونذرآتش کرنے کا منصوبہ،ہم ایسے لوگ نہیں چاہتے جو یہاں نفرت پھیلائیں، بلجیم کا 5 افرادکیخلاف حیرت انگیز ایکشن

برسلز (این این آئی )بیلجیئم نے ڈنمارک کے پانچ انتہائی دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے کارکنوں کو دارالحکومت برسلز کے مسلمان اکثریتی علاقے میں قرآن کا نسخہ جلانے کا منصوبہ بنانے پر ملک بدر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ایک سال تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading قرآن پاک کونذرآتش کرنے کا منصوبہ،ہم ایسے لوگ نہیں چاہتے جو یہاں نفرت پھیلائیں، بلجیم کا 5 افرادکیخلاف حیرت انگیز ایکشن