فلیٹ سے 12 سال پرانی لاش کی باقیات ملنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے 12 سال پرانی لاش کی باقیات ملنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے خاتون زکیہ بی بی کے بیٹے قیصر اور بیٹی شگفتہ کے زیرِاستعمال گاڑیوں کے فرانزک اور تلاشی کا فیصلہ کیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس نے دونوں… Continue 23reading فلیٹ سے 12 سال پرانی لاش کی باقیات ملنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت