اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فلم ’’مالک ‘‘ کے گانے نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

فلم ’’مالک ‘‘ کے گانے نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی(آئی این پی) پابندی کا شکار فلم مالک کاگانا اب سیاسی جماعتیں چلارہی ہیں۔اٹھو پاکستانیو ! انقلاب کا وقت آگیا ہے، فلم مالک کے گانے نظریہ میں کچھ یہی پیغام عوام کو دیا گیا۔ کرپشن پر بننے والی عاشر عظیم کی فلم مالک کو تو حکومتی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا مگرکوئی طاقت اِس… Continue 23reading فلم ’’مالک ‘‘ کے گانے نیا ریکارڈ بنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’’مالک ‘‘ کی نمائش پر پابندی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’’مالک ‘‘ کی نمائش پر پابندی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’’مالک ‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں فلم ’’مالک ‘‘کی نمائش پر پابندی کے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جسے 21ستمبر کو سنایا جائے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’’مالک ‘‘ کی نمائش پر پابندی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

فلم مالک پر سے پابندی ختم ‘فوری ریلیز کی جائے حکم کس نے جاری کیا؟

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

فلم مالک پر سے پابندی ختم ‘فوری ریلیز کی جائے حکم کس نے جاری کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے’’مالک‘‘ کے خلاف پابندی کالعدم قرار دیتے ہوئے فلم کو فوری طور پر ملک بھر میں ریلیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ’’مالک‘‘ پر سے پابندی ہٹانے کے لیے فلم کے ڈائریکٹر عاشر عظیم نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading فلم مالک پر سے پابندی ختم ‘فوری ریلیز کی جائے حکم کس نے جاری کیا؟