ملک میں پشتونوں کو ٹارگٹ کیا جا ر ہا ہے، بارڈر پرمینجمنٹ سسٹم کی موجودگی میں طاہر داوڑ کو کیسے افغانستان لے جایا گیا،غلام احمدبلورنے بڑے سوال اُٹھادیئے
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء غلام احمدبلو ر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو تحفظ د ینے میں مکمل طور پر نام ہو چکی ہے ،پولیس آ فیسر ایس پی طاہر داؤڑ کوایک سوچی سمجھی سازش کے تحت اسلام آباد سے اغواء کیااور افغانستان میں بے دردی سے قتل کر… Continue 23reading ملک میں پشتونوں کو ٹارگٹ کیا جا ر ہا ہے، بارڈر پرمینجمنٹ سسٹم کی موجودگی میں طاہر داوڑ کو کیسے افغانستان لے جایا گیا،غلام احمدبلورنے بڑے سوال اُٹھادیئے