بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں امارات کے آنجہانی صدرشیخ خلیفہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

datetime 15  مئی‬‮  2022

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں امارات کے آنجہانی صدرشیخ خلیفہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

مکہ مکرمہ(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی غائبانہ نماز جنازہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ادا کی گئی۔ غائبانہ نماز جنازہ میں لاکھوں سعودی شہری اور مقیم غیرملکی اور عمرہ زائرین شریک ہوئے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد الحرام اور… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں امارات کے آنجہانی صدرشیخ خلیفہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

افغانستان میں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان میں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

کابل (این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کے احاطہ میں محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے ٹویٹر پر غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی… Continue 23reading افغانستان میں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

ملک کے اکثر شہروں میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ، محسن پاکستان کی خواہش پوری ہو گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ملک کے اکثر شہروں میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ، محسن پاکستان کی خواہش پوری ہو گئی

بہاولپور (این این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے فوت ہونے سے کچھ روز قبل لوگوں سے اپیل کی تھی اور خواہش کا اظہار کیا تھا کہ جب وہ فوت ہو جائیں تو ان کی نماز جنازہ جگہ جگہ پڑھی جائے، اس پر پورے ملک کے اکثر شہروں میں لوگوں نے محسن پاکستان کی… Continue 23reading ملک کے اکثر شہروں میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ، محسن پاکستان کی خواہش پوری ہو گئی

طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی غائبانہ نماز جنازہ اداکر دی گئی، گورنر سندھ سمیت اہم وزراء کی شرکت

datetime 23  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی غائبانہ نماز جنازہ اداکر دی گئی، گورنر سندھ سمیت اہم وزراء کی شرکت

کراچی( آن لائن ) جناح ایئر پورٹ کے قریب آبادی پر گرنے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، جاں بحق… Continue 23reading طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کی غائبانہ نماز جنازہ اداکر دی گئی، گورنر سندھ سمیت اہم وزراء کی شرکت

نیوزی لینڈ میں شہید مسلمانوں کیلئے مسجد حرام اورمسجد نبوی میں ایسا کام کہ جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر فخر کریں گے

datetime 23  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ میں شہید مسلمانوں کیلئے مسجد حرام اورمسجد نبوی میں ایسا کام کہ جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر فخر کریں گے

مکہ مکرمہ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں گذشتہ سے پیوستہ جمعہ کے روز ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں شہید ہونے والے 50 مسلمانوں کی غائبانہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں شہید مسلمانوں کیلئے مسجد حرام اورمسجد نبوی میں ایسا کام کہ جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر فخر کریں گے

لائن آف کنڑول کے شہید فوجیوں کی غائبانہ نماز جنازہ کس جگہ اداکی گئی کہ بھارت کوآگ لگ گئی ،انڈیافوحواس باختہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

لائن آف کنڑول کے شہید فوجیوں کی غائبانہ نماز جنازہ کس جگہ اداکی گئی کہ بھارت کوآگ لگ گئی ،انڈیافوحواس باختہ

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنڑو ل پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے آج دو پاکستانی فوجی شہید ہوگئے تھے ان شہیدپاکستانی فوجیوں کی غائبانہ نمازجنازہ سری نگرکی جامع مسجد میں اداکی گئی جس میں ہزاروں کشمیریوں نے بھارتی فوج کی پرواہ کئے بغیرشرکت کی ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق جامع مسجدسری نگر میں پاکستانی شہیدفوجیوں کی غائبانہ نمازجنازہ پڑھائی گئی،جس… Continue 23reading لائن آف کنڑول کے شہید فوجیوں کی غائبانہ نماز جنازہ کس جگہ اداکی گئی کہ بھارت کوآگ لگ گئی ،انڈیافوحواس باختہ