بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے میدان مار لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے میدان مار لیا

کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے جمیل خان دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے جمیل خان نے 12718 ووٹ حاصل کیے۔این اے… Continue 23reading عمران خان نے میدان مار لیا

خاتون رپورٹر کی موت، افسوسناک واقعہ کے بعد عمران خان نے آج کا مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

خاتون رپورٹر کی موت، افسوسناک واقعہ کے بعد عمران خان نے آج کا مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

کامونکی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے تیسرے روز کامونکی جاتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق خاتون رپورٹر ایک کنٹینر سے اترتے ہوئے نیچے گری اور عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ گئی،… Continue 23reading خاتون رپورٹر کی موت، افسوسناک واقعہ کے بعد عمران خان نے آج کا مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ان سے بات کی جن سے ملنے شہباز گاڑی کی ڈگی میں جاتے تھے، عمران خان کا وزیراعظم کے دعوے پر جواب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

ان سے بات کی جن سے ملنے شہباز گاڑی کی ڈگی میں جاتے تھے، عمران خان کا وزیراعظم کے دعوے پر جواب

مرید کے (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے اور نہ منتیں کیں،بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا،میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں پلا، ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایوب خان کو ڈیڈی نہیں کہتا تھا، قوم امپورٹڈ… Continue 23reading ان سے بات کی جن سے ملنے شہباز گاڑی کی ڈگی میں جاتے تھے، عمران خان کا وزیراعظم کے دعوے پر جواب

منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

کراچی ( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خٓان کو منی لانڈرنگ کیس میں آج کراچی میں طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) نے آج (پیر) کو کراچی آفس میں طلب کیا ہے ۔ عمران خان پر طارق شفیع کے اکائونٹ سے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پارٹی کے لانگ مارچ سے غروب آفتاب کے فوراً بعد اچانک غائب ہو جانا اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کے اس اعلان نے کہ عمران خان ایک انتہائی اہم اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہو ئے ہیں۔ میڈیا اور شرکا کو… Continue 23reading لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

’’عقل کرو چپ کرو‘‘،عمران خان نے نوجوان کو ڈانٹ دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

’’عقل کرو چپ کرو‘‘،عمران خان نے نوجوان کو ڈانٹ دیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی تقریر کے دوران نوجوان کے نعرے لگانے پر غصے میں آگئے۔ عمران خان کی تقریر کے دوران ایک نوجوان نے نعرے لگائے تو عمران خان غصے میں آگئے اور اسے ڈانٹتے ہوئے کہا کہ عقل کرو چپ کرو، تمہاری طرح کے لوگوں کو شعور دے… Continue 23reading ’’عقل کرو چپ کرو‘‘،عمران خان نے نوجوان کو ڈانٹ دیا

چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر ہے ،امپائر ساتھ ملا کر جیتنے والا کپتان نہیں، عمران خان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر ہے ،امپائر ساتھ ملا کر جیتنے والا کپتان نہیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا ہمارا ایک ہی مقصد آزاد اور شفاف انتخابات ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں وہ حکومت ہو جسے پاکستان کے عوام منتخب کریں، حکومت الیکشن سے آئے آپشن سے نہ آئے، چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر… Continue 23reading چورو ں کی غلامی سے مرنا بہتر ہے ،امپائر ساتھ ملا کر جیتنے والا کپتان نہیں، عمران خان

عمران خان نے مذاکرات کے لئے شرط بتا دی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے مذاکرات کے لئے شرط بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے تازہ ترین ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ آج رات کی میٹنگ کے بارے میں تمام خبریں افواہیں ہیں، لاہور اس لئے واپس آیا کہ یہ نزدیک ہے، ہم نے پہلے ہی فیصلہ کیا تھا کہ رات کو سفر نہیں کریں گے، حکومت سے مذاکرات کے… Continue 23reading عمران خان نے مذاکرات کے لئے شرط بتا دی

اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہاکہ میری طرف سے آرمی چیف کو توسیع دینے کی آفر تک وہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ رجیم چینج کو نہیں روکیں گے، یہ روک… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان

Page 48 of 596
1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 596