اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے تازہ ترین ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ آج رات کی میٹنگ کے بارے میں تمام خبریں افواہیں ہیں، لاہور اس لئے واپس آیا کہ یہ نزدیک ہے، ہم نے پہلے ہی فیصلہ کیا تھا کہ رات کو سفر نہیں کریں گے، حکومت سے مذاکرات کے لئے میرا صرف ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ ہے الیکشن کی تاریخ بس۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں