حق حلال کا کاروبار کررہے ہیں ٗ آئندہ بھی کرتے رہیں گے اسحاق ڈار کے بیٹے کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد ، لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے کہا ہے کہ ان کی کمپنیاں بالکل قانونی تھیں اور قانونی مقاصد کے لیے ہی بنی تھیں۔آف شور کمپنیاں رکھنے والوں کی لسٹ میں نام سامنے آنے پر اسحاق ڈار کے صاحبزادے نے کہا کہ وہ گریجویشن کے… Continue 23reading حق حلال کا کاروبار کررہے ہیں ٗ آئندہ بھی کرتے رہیں گے اسحاق ڈار کے بیٹے کا بیان سامنے آگیا