علی امین گنڈا پور پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی اراکین نے پٹواریوں کے مسلسل رشوت لینے اوربدعنوانی پرمحکمہ مال کے وزیر علی امین گنڈاپور کوآڑے ہاتھوں لیا۔صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ن لیگ کے شیراز خان ،پی پی کے سردارحسین اور اے این پی کے جعفرشاہ نے کہاکہ آج بھی پٹواری… Continue 23reading علی امین گنڈا پور پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے