آزادی پاک و ہند کے ہیرو، خاکسار تحریک کے بانی علامہ عنایت اللہ مشرقی کی آج 55ویں برسی ،انکے کارنامے پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے
جہانیاں(آن لائن) آزادی پاک و ہند کے ہیرو، خاکسار تحریک کے بانی علامہ عنایت اللہ مشرقی کی55ویں برسی آج منائی جائے گی۔ملک بھر کے مختلف شہروں میں مسلم لیگ اور دیگر جماعتوں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں علامہ عنایت اللہ مشرقی کی تحریک آزادی کیلئے پیش کی گئی شاندار… Continue 23reading آزادی پاک و ہند کے ہیرو، خاکسار تحریک کے بانی علامہ عنایت اللہ مشرقی کی آج 55ویں برسی ،انکے کارنامے پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے